
Times Of Karachi
June 20, 2025 at 02:54 PM
بلاول بھٹو زرداری امریکا، یورپ کے دورے کے بعد آج رات وطن پہنچیں گے، کراچی پہنچنے پر کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے، ایئرپورٹ اولڈ ٹرمینل پر پیپلز پارٹی رہنماء اور کارکنان بلاول کا استقبال کریں گے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر جناح ٹرمینل ون ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا، ماڈل کالونی قبرستان سے آنے والی ٹریفک کو مادام آؤٹ کی طرف بھیجا جا رہا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق جناح آؤٹ والی ٹریفک کو مین شارع فیصل کی طرف بھیج رہے ہیں۔

😂
❤️
👍
12