
Times Of Karachi
June 20, 2025 at 03:50 PM
کراچی کورنگی اور ملیر میں جھٹکے محسوس کیے گئے۔ملیر کے قریب 7 بج کر 31 منٹ پر زلزلہ آیا، جس کی شدت 2.6 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز ملیر کے مغرب میں 3 کلو میٹر کے فاصلے پر تھا۔اس سے قبل شام 5 بج کر 28 منٹ پر کورنگی کے جنوب مشرق میں2.8 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یکم جون سے اب تک زلزلے کے 49 جھٹکے ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔

😢
🙏
👍
5