Times Of Karachi
Times Of Karachi
June 21, 2025 at 06:31 AM
کمشنرکراچی کی جاری کردہ پرائس لسٹ کے مطابق مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں آج اضافہ دیکھا گیا۔ پھل، سبزیاں اور دیگر اشیاء کی خریداری سے پہلے سرکاری قیمتیں چیک کریں، ہماری ویب سائٹ پر روزانہ کمشنر کراچی کے نرخوں کی فہرست دیکھیں۔ پھلوں کی قیمتوں کی فہرست، https://timesofkarachi.pk/commissionerratelist/73053 سبزیوں کی قیمتوں کی فہرست،https://timesofkarachi.pk/commissionerratelist/73055 مرغی کی قیمتوں کی فہرست، https://timesofkarachi.pk/commissionerratelist/73051 مہنگے داموں کی شکایت کمشنرکراچی کی شکایتی واٹس ایپ نمبر 03160111712 پر درج کرائیں۔
Image from Times Of Karachi: کمشنرکراچی کی جاری کردہ پرائس لسٹ کے مطابق مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں ...
🙏 😮 3

Comments