
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 19, 2025 at 04:31 AM
لوبان ایک حیرت انگیز قدرتی دوا ہے جو صدیوں سے مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ یادداشت کو تیز کرتا ہے، دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے اور نسیان (یادداشت کی کمزوری) کا بہترین علاج ہے۔ لوبان کا دھواں گھر کی فضا کو صاف کرتا ہے اور منفی توانائی کو ختم کرتا ہے۔ اسے چبانے سے منہ کی بدبو دور ہوتی ہے اور گلے کی خراش میں آرام ملتا ہے۔ ایک چٹکی لوبان روزانہ صبح نہار منہ چبانا یا اس کا پانی پی لینا دماغ، معدہ اور سانس کے مسائل میں مفید ہے۔ لوبان نہ صرف جسمانی بلکہ روحانی فوائد بھی رکھتا ہے اور واقعی ایک قدرتی خزانہ ہے۔
قبض کشا ہے، معدہ کے درد کو دور کرتا ہے، کھانے کو ہضم کرتا ہے، معدہ کو تقویت دیتا ہے۔ ٭ لوبان کے تیل کے چند قطرے پانی میں شامل کر کے اس سے غرارے کرنے سے گلے گی سوزش ختم ہوتی ہے جبکہ یہ زبان کے زخموں کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ بلغم صاف کرتا ہے اور بلغم پیدا کرنے کی وجہ کو ختم کرتا ہے
فقیر حکیم میلاد رضا قادری
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
❤️
👍
😂
😮
🙏
36