
جڑی بوٹیوں سے علاج
June 20, 2025 at 06:20 AM
#یورک_ایسڈ_اور_فیٹی_یور۔
سخت مادوں کو پگھلا کر خارج کرتا ہے ۔بد ہضمی ۔کٹھی ڈکاریں اور جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے ، پٹھوں کو مضبوط اور اعضاء کو چست کرتا ہے ۔جوڑوں کو لچکدار بناتا ہے ۔ہڈیوں اور دانتوں کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔بھوک لگاتا ہے ۔گردوں کی پتھری اور فیٹی لیور میں بھی اکسیر سے کم نہیں ہے ۔
#ھوالشافی-
اسگند ، سورنجاں شیریں ، سنڈھ ، قسط شیریں ہر ایک 8 تولہ ، پیپلا مول ، ہلدی ، سورنجاں تلخ ، ثناء مکی ہر ایک 4 تولہ ، فلفل سیاہ ، نوشادر ، ریوند خطائی ، ریوند عصارہ ہر 2 تولہ
#ترتیب_تیاری
تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں ؛
#ترتیب_استعمال :-
3 ٹائم کھانے کے بعد 3 ماشہ ہمراہ قہوہ پودینہ سونف زیرہ سفید سبز الائچی لیں ۔۔
#فوائد :-
چند دن کے استعمال سے یورک ایسڈ ٹھیک ہوجائےگا اور معدہ و جگر کی بھی اصلاح ہو جائے گی ان شاءاللہ
⭕اگر آپ روزانہ مفت طبی معلومات مفت طبی مشورے جڑی بوٹیوں سے علاج گھریلو آسان علاج کی معلومات اپنے واٹسپ پر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی ہمارا واٹسپ چینل جوئن کریں
لنک نیچے موجود ہے
⤵️⤵️⤵️⬇️⬇️⬇️
Channel link 🔗: ⬇️
https://whatsapp.com/channel/0029VaDGlenHFxPABxMX6d2A
ٹلیگرام چینل میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://t.me/Desiaelage
👍
❤️
🙏
😢
😂
😮
59