
Hejaz e Moqaddus Travels Group (HMTG) Hajj & Umrah
June 18, 2025 at 11:07 PM
روانگی مدینہ ائیرپورٹ
19 جون
مندرجہ زیل فلائٹ نمبر کے حجاج جو مدینہ میں موجود ہیں، اپنا سامان کل صبح 11:00 بجے تک ہوٹل کے گراونڈ پر پہنچائیں، آپکی گاڑی 02:00 بجے مدینہ ائیرپورٹ روانہ ہوجائیگی۔
*SV 3704*
نوٹ:
*آپ تمام حجاج کرام سے گزارش ھے کہ فجر میں ہی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری فرما لیجیئے، ظہر کی نمازحرم کے فرش پر باہر ہی ادا کیجیے اندر جانے کی کوشش نہ کریں، بسیں مقررہ وقت پر ائیرپورٹ روانہ ہوجائینگی۔*
*ہینڈ کیری* 👇
مدینہ ائیرپورٹ پر ہینڈ کیری پالیسی انتہائی سخت ھے، صرف ایک ہینڈ کیری جس کا وزن 8 کلو سے زیادہ نہ ہو ساتھ لے کر جانے کی اجازت ھے۔
انتظامیہ: حجاز مقدس ٹریول گروپ
👍
❤️
7