Hadi Play
Hadi Play
June 20, 2025 at 05:57 PM
*سلطان محمد فاتح کے حکم سے قائم ہونے والی دیوانوں (خطرناک گروہ) کی ایک جماعت دیلی لر (Deliler) کی بہادری سے بھرپور* *کہانی کو بڑے پردے پر پیش کرنے والی فلم "Deliler: Fatih'in Fermanı"* *آج رات 11:15 پر 1 TRT پر نشر ہوگی!*
❤️ 👍 😮 35

Comments