𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 18, 2025 at 09:31 PM
𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣 𝙋𝙧𝙤𝙛𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧 🎭 🎯 *‏امریکہ جانتا ہے کہ اس وقت پاکستان کا نظام کون چلا رہا ہے، اقتدار کس کے پاس ہے اور اردلی کون ہے اور لیلا کون ہے، اس لیے ٹرمپ نے آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات کا فیصلہ کیا،* *ہمارے میڈیا کے ٹاؤٹس خبریں چلا رہے ہیں کے تجارتی ملاقات تھی لیکن حقیقت یہ ہے کے فیلڈ مارشل ایران اسرائیل کی جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہونے پر اتفاق کر آیا ہے اور ٹرمپ کو بول آیا ہے۔* *_Absolutely Yes_* 🐷
Image from 𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰: 𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣 𝙋𝙧𝙤𝙛𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧 🎭 🎯  *‏امریکہ جانتا ہے کہ اس وقت پاکست...
🖐 😢 😡 😮 👍 😂 ❤️ 🐶 🖕 75

Comments