𝗜𝗺𝗿𝗮𝗻 𝗞𝗵𝗮𝗻🇧🇫🇵🇰
June 21, 2025 at 06:04 AM
*_🌹اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس محسن اخترکیانی آئندہ ہفتے بھی کسی ڈویژن بنچ کا حصہ نہیں،جسٹس بابر ستار کی واپسی،آئندہ ہفتے6 ڈویژن اور11سنگل بنچ دستیاب ہوں گے،روسٹر جاری کردیاگیا
😮
👍
7