
Hungama Express
June 18, 2025 at 11:41 AM
حالیہ دنوں جب بھارت میں کسی پاکستانی اداکار کا نام لینا تو بہت دور کی بات ہےلیکن سونم کپور نے ایک قدم آگے بڑھ کر فواد خان کے ساتھ اپنی خوبصورت تصویریں شیئر کردیں۔
مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31858
