Hungama Express
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 18, 2025 at 12:02 PM
                               
                            
                        
                            کرشمہ کپور کے سابق شوہر سنجے کپور کی اچانک موت کی خبر نے سب کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔
کرشمہ کپور ان کی دوسری بیوی تھیں جبکہ ان کی پہلی بیوی نندیتا مہتانی تھیں جس سے ان کی شادی 1996 میں ہوئی اور یہ رشتہ صرف 4 سال چل کر 2000 میں ختم ہوگیا۔ https://www.hungamaexpress.com/news/31859