
Hungama Express
June 19, 2025 at 06:49 AM
2019 میں نشر ہونے والے سپر ہٹ ڈرامے ’ میرے پاس تم ہو‘ کا ہر کردار ہی اہم تھا لیکن اس ڈرامے میں چائلڈ ایکٹر رومی کی معصومیت نے بھی کئی لوگوں کو رلا دیا تھا۔
مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31888
