
Hungama Express
June 20, 2025 at 08:22 AM
ایمن اور منیب شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی کے طور پر جانے جاتے ہیں، انہوں نے گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے دبئی کا انتخاب کیا اور وہاں خوب موج مستیاں کیں۔
مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31943
