Hungama Express
Hungama Express
June 21, 2025 at 04:21 AM
اپنی بہترین اداکاری اور خوش مزاجی کے سبب مشہور بالی وڈ اداکارہ کاجول اب اگلی بار ایک ڈراؤنی فلم 'ماں' میں نظر آئیں گی جس کے ٹریلر اور پروموشنل کانٹینٹ نے شائقین میں خاصہ تجسس پیدا کردیا ہے۔ https://www.hungamaexpress.com/news/31972

Comments