Hungama Express
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 21, 2025 at 07:44 AM
                               
                            
                        
                            پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کے سنہری دور کی معروف اداکارہ عائشہ خان 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ 
اداکارہ عائشہ خان کی اس افسوسناک وفات پر شوبز شخصیات اور عوام بھی سوشل میڈیا پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کئی سوالات اٹھا رہے ہیں۔
تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31988