Hungama Express
Hungama Express
June 21, 2025 at 09:21 AM
حال ہی میں گووندا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی جس نے مداحوں کو چونکا دیا کیونکہ تصویر میں گووندا مونچھیں رکھ کر بہت مختلف دکھائی دے رہے تھے۔ مزید تفصیلات جانیے: https://www.hungamaexpress.com/news/31989
Image from Hungama Express: حال ہی میں گووندا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ...

Comments