
Tehzeebezindagi
May 29, 2025 at 02:30 PM
*📷 کمال پسندی اور لاپرواہی سے گریز*
🔍 شریک حیات کے انتخاب کے لیے نہ تو کمال پسندی کی طرف جانا چاہیے اور نہ ہی لاپرواہی سے کام لیا جانا چاہیے۔
`چند ایک بنیادی نکات کی طرف توجہ ضروری ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں:`
1️⃣ زمینی حقائق کے مطابق توقعات
2️⃣ شخصیتی صفات پر توجہ
3️⃣ جسمانی و ذہنی صلاحیت کا لحاظ
4️⃣ عقیدتی و مذہبی ہم آہنگی
5️⃣ فرہنگی معیارات میں یکسوئی
`📍یاد رکھیں!` ہمیں خود اپنا جسمانی، ذہنی، ثقافتی اور نظریاتی لحاظ سے بھی جائزہ لینا چاہیے۔ ایسا نہ ہو کہ افراط و تفریط کا شکار ہوجائیں۔
#islamicpremaritalcounseling #tehzeebezindagi
🪀
https://chat.whatsapp.com/LWuGiaapKVv3Kz0vnAwvOs
❤️
1