
Tehzeebezindagi
May 29, 2025 at 03:03 PM
*👨🏻💻بائیسواں سیشن*
*الحمد للہ ادارہ تہذیب زندگی کی طرف سے `Career Counseling` کے موضوع پر سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مندرجہ ذیل سوالات پر گفتگو ہو گی۔*
> ❓ کیریئر کسے کہتے ہیں ؟
> ❓ کیرئیر کیا ایک مقدس چیز ہے یا فقط کمانے کا ذریعہ؟
> ❓ اسلام کیرئیر کے انتخاب میں کیا معیار پیش کرتا ہے؟
*🔗 رجسٹریشن کے لیے*
https://forms.gle/nyNamKXUzRJVX84EA
`🔍تفصیلات کے لیے جوائن کیجیے👇🏻`
🪀https://chat.whatsapp.com/GKHq6dp1s3A3esLkqapRfX

❤️
🥹
2