Tehzeebezindagi
Tehzeebezindagi
June 14, 2025 at 11:54 PM
📷 *عید غدیر مبارک* 🔍 رسول اللہؐ نے غدیر کے مقام پر فرمایا: جس جس کا میں مولا ہوں، اس اس کے علیؑ مولا ہیں۔ اے اللہ! جو علیؑ سے محبت رکھے تو بھی اس سے محبت رکھ اور جو اس سے دشمنی رکھے تو بھی اسے دشمن رکھ (سنن ترمذی) 🌺🌺 *تمام اہل اسلام کو ادارہ تہذیب زندگی کی طرف سے عید غدیر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کرتے ہیں* 🌺🌺 🔍 For More Videos Join ⁨@tehzeebezindagi⁩ #official platforms 🪀WhatsApp Channel👇🏻 https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
Image from Tehzeebezindagi: 📷 *عید غدیر مبارک*  🔍 رسول اللہؐ نے غدیر کے مقام پر فرمایا: جس جس کا...
❤️ 🌹 👍 💞 14

Comments