Tehzeebezindagi
Tehzeebezindagi
June 17, 2025 at 02:11 AM
*📷 شریک حیات کے انتخاب میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟* *شریک حیات کے انتخاب میں اس چیز کا خیال رکھا جائے کہ وہ سست نہ ہو بلکہ* ▪️بلند فکری کے ساتھ ساتھ بلند پرواز ہو۔ ▪️مطمئن شخصیت کا مالک ہو۔ ▪️شکر گزار ہو۔ *اگر اس کے برعکس صفات کے حامل شخص کا انتخاب کیا تو وہ* 🔸انفرادی اور معاشرتی فرائض کو انجام دینے سے قاصر 🔸صرف خیالی دنیا میں خوش رہنے اور خوش رکھنے کا عادی 🔸خود سے اور اپنے سے جڑے تمام افراد سے ناامید 🔸دوسروں کا شکر ادا کرنے کی بجائے ان سے مزید بےجا توقعات رکھنے والا ہو گا۔ #tehzeebezindagi `🪀WhatsApp Channel👇🏻` https://whatsapp.com/channel/0029VaL5SfJCsU9HAnjZeH1B
Image from Tehzeebezindagi: *📷 شریک حیات کے انتخاب میں کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟*  *شریک حیات...
👍 😢 8

Comments