
JUI Updates
June 19, 2025 at 07:02 PM
*🇵🇰 آج کی تاریخ 🌤*
23 ذوالحجہ 1446ھ
20 جون 2025ء
جمعہ Friday
*أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، حَدَّثَتْهُ أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَتْرُكُ فِي بَيْتِهِ شَيْئًا فِيهِ تَصَالِيبُ إِلَّا نَقَضَهُ*
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو اپنے گھر میں جب بھی کوئی چیز ایسی ملتی جس پر صلیب کی مورت بنی ہو (جیسے عیسائی رکھتے ہیں) تو اس کو توڑ ڈالتے۔
صحیح البخاری 5952
❤️
❤
👍
9