Syed Peer Mufti Mushahid Hussain Shah Kazmi
June 18, 2025 at 10:52 AM
*📢سادات سے محبت کرنے والے توجہ فرمائیں📢* گزشتہ دنوں المشاھدات نے ایک سید صاحب کے حوالے سے پوسٹ لگائی تھی کہ اُن پر *35 لاکھ* کا قرضہ ہے جس کی بنا پر وہ خودکشی کرنے جا رہے تھے تو المشاھدات نے ان کو ہمت دی اور اب تک الحمدللہ آپ احباب کے تعاون سے *15 لاکھ* اماؤنٹ سید صاحب کو پیش کر دی گئی ہے۔اب باقی *20 لاکھ* ارینج کرنے ہیں تو آپ یقینا اس کارِ خیر میں المشاھدات کا ساتھ ضرور دیں گے۔۔۔۔۔۔ *نوٹ:* تعاون کرنے والے احباب اس نمبر پر فقط واٹس ایپ کریں۔ +923160854520
Image from Syed Peer Mufti Mushahid Hussain Shah Kazmi: *📢سادات سے محبت کرنے والے توجہ فرمائیں📢* گزشتہ دنوں المشاھدات نے ایک...
❤️ 👍 🌹 👑 25

Comments