اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
اردو ادب اور سبق آموز تحاریر
May 28, 2025 at 02:36 PM
ہر کسی نے اپنا حصہ ڈالا! پروگرام کی شروعات ذوالفقار علی بھٹو نے کی ضیاء الحق نے بھی عالمی دباؤ کے باوجود پروگرام جاری رکھا بے نظیر حکومت میں بھی پروگرام چلتا رہا نواز شریف حکومت نے عالمی پابندیوں کی دھمکیوں کے باوجود دھماکے کیے پاکستان دیوالیہ ہو گیا ہمیں ایٹمی طاقت بننے کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑی ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور دیگر سائنسدانوں نے انتھک محنت کی اور قربانیاں دی, پھر جا کر ہمیں یہ دن دیکھنا نصیب ہوا قومی اثاثے سیاسی جماعتوں کے نہیں قوم کے ہوتے ہیں اپ کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو اپ کو * یوم تکبیر مبارک*

Comments