
Farhat Hashmi
June 20, 2025 at 06:04 AM
🌴 شفا کی دعائیں 🌴
19-06-25
سبق نمبر:26
*✨صبر: ڈپریشن کا علاج*✨
● صبّار و صبور وہ ہوتا ہے جو جذباتی موقع پر عقل سے کام لے، اس لیے وہ ڈپریشن سے بچتا ہے۔
● جو اپنے غصے اور بے چینی پر قابو رکھے، اس کا دل ہلکا اور ذہن پرسکون رہتا ہے۔
● صبر ذہنی دباؤ کم کرتا ہے، فیصلے آسان ہو جاتے ہیں۔
● صبر نیند کو بہتر کرتا ہے اور عبادت میں دل لگاتا ہے۔
● پڑھائی اور روزمرہ کاموں میں یکسوئی لاتا ہے۔
● رشتوں میں تناؤ کم ہوتا ہے، خاص طور پر میاں بیوی اور ساس بہو جیسے تعلقات میں۔
● صدمے کی پہلی چوٹ پر خاموشی دل کو سنبھالتی ہے۔
● غصے میں جواب نہ دینا ذہنی سکون لاتا ہے۔
● فارغ وقت میں لغو باتوں سے بچنا، ذہن کو بے چینی سے محفوظ رکھتا ہے۔
📌 یاد رکھیے:
الصبرُ بالتَّصَبُّرِ
"صبر، صبر کرنے سے آتا ہے۔"
جو صبر کرے گا، اللہ اسے صبر دے گا۔
منیرہ ضیاء
🔗https://www.youtube.com/live/ioqNMREXYmI?si=MhKrrTUGuNM4fN3s
❤️
👍
♥
❤
❤🩹
💐
😢
🙏
🤍
🤲
74