
Farhat Hashmi
June 21, 2025 at 02:37 AM
🌴 *فقہ القلوب* 🌴
20-06-25 📗 *فقہ الاخلاص*
✨ *اخلاص اور اخلاق* ✨
● *اخلاص* ، اللہ اور بندے کے درمیان ایک ایسا راز ہے جسے کوئی نہیں جانتا، نہ فرشتہ اسے لکھ سکتا ہے، نہ شیطان اسے خراب کر سکتا ہے، نہ کوئی دشمن اس سے حسد کر سکتا ہے۔
● *اخلاص* الف کی زیر کے ساتھ اور *اخلاق* الف کی زبر کے ساتھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔
● اخلاص دل کا وہ عمل ہے جس کا تعلق صرف اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے ہے، اور جب دل اخلاص سے بھر جائے تو اخلاق، جو ظاہری کردار اور باہمی معاملات میں جھلکتا ہے، خود بخود نکھر جاتا ہے۔
✍️ منیرہ ضیاء
🔗 https://www.youtube.com/live/uLyM-bExa3E?si=0kY2kPMb3TLu4fDS
❤️
👍
❤
🤲
🥵
🩵
🫀
44