Farhat Hashmi
Farhat Hashmi
June 21, 2025 at 05:11 AM
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* پیاری استاذہ جی! آج کی اس خوبصورت کلاس سے سیکھا *"میرا ہر عمل اپنے رب کی رضا کی خاطر ہو ۔"* 🍃 لوگوں سے تعریف کی خاطر کوئی عمل نہیں کرنا... لوگ ہمیں کچھ نہیں دے سکتے ان کی یہ تعریفیں جو ایک غلطی پر تنقید میں بدل جاتی ہے ۔ لوگوں کے دل بدلتے رہتے ہیں لہٰذا اپنا معاملہ اپنے رب کے ساتھ درست رکھنا ہے ان شاءاللہ 🌸میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ہر عمل کو اپنے چہرے کے دیدار کی خاطر ہم سے کروائے اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص عطا فرمائے آمین یارب العالمین *فقہ القلوب* *آپ کی شاگردہ ساجدہ وزیر*
❤️ 👍 🤲 💐 😢 🌟 💝 🫀 123

Comments