Asif Mahmood
June 21, 2025 at 01:09 AM
کیا پاکستان نے ٹرمپ کو نوبل امن انعام کے لیے نامزدکر کے اچھا فیصلہ کیا؟
اس کا جواب " ہاں" میں ہے. بالکل درست کیا.
اس کی تفصیلات تومیں اپنے کالم میں لکھوں گا فی الحال وہ سارے دانشور نزدیک ہو جائیں جو کہہ رہے تھے کہ پاکستان دنیا میں irrelevant ہو چکا ہے. تاکہ میں انہیں ابھے نندن والے کپ میں چائے پلا سکوں
____
آصف محمود
❤️
😂
👍
🙏
❌
💖
🙌
🤣
🤨
55