
JUI Digital Media Cell District Okara
June 1, 2025 at 10:04 AM
ساتھیو
آج رات کا ٹرینڈ انتہائی اہم ہے، گذشتہ دنوں میں سابق وزیر مواصلات مولانا مفتی اسعد محمود پر جھوٹے الزامات لگائے گئے
اس بابت الحمدللہ جمعیتہ علماء کا دامن صاف نکلا
جبکہ خیبرپختونخوا کی حکومت کی کرپشن کی داستانیں ہر طرف چل رہی ہیں
گذشتہ روز قائد جمعیتہ نے خیبرپختونخوا کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی کمیٹی کے اہم ترین اجلاس کی صدارت فرمائی تھی
اور 29 جون سے ہزارہ سے خیبرپختونخوا حکومت کی کرپشن اور نا اہلی کے خلاف بھرپور احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا
اس پس منظر میں یہ ٹرینڈ ہم سب کی ذمہ داری ہے، لہذا تیاری رکھئے آپ سب بھائی۔
جزاک اللہ