The Diabetes Centre
The Diabetes Centre
June 14, 2025 at 04:37 PM
کیا شوگر کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں؟🍉 جی ہاں! 100 گرام (4–5 پتلی سلائسز) تربوز شوگر کے مریض کھا سکتے ہیں، خاص طور پر گرمیوں میں۔ ✅ 92% پانی — ہائیڈریشن میں مدد ✅ کم گلیسیمک لوڈ — بلڈ شوگر میں تیزی سے اضافہ نہیں ✅ وٹامن A, C اور لائیکوپین — دل کی صحت کے لیے مفید ✅ اینٹی آکسیڈنٹس — سوزش اور تناؤ کم ✅ ہلکی فائبر — ہاضمہ اور بھوک کنٹرول میں مدد مزید مفید معلومات کے لیے ہمارا فیس بُک پیج لائک کریں: 🔗 https://www.facebook.com/TheDiabetesCentre.Inc
Image from The Diabetes Centre: کیا شوگر کے مریض تربوز کھا سکتے ہیں؟🍉  جی ہاں! 100 گرام (4–5 پتلی سلا...
👍 ❤️ 👌 💚 🤍 18

Comments