
The Diabetes Centre
June 16, 2025 at 02:11 PM
Post 48
ہربل ٹی برائے ذیابیطس
ادرک 2-4 انچ کا ٹکڑا
میتھی ¼دانہ چائے کا چمچ
دار چینی 1.5cm کا ٹکڑا
لیموں آدھا
بنانے کا طریقہ: ایک پین میں 500 ml پانی لیں، اس میں پسا ہوا ادرک، میتھی دانہ اور دار چینی ڈال کر پکنے دیں، جب یہ 250 ml رہ جائے تو اس کو چھان کے استعمال کرلیں، لیموں سب سے آخر میں ڈالیں۔
فوائد:
اس چائے میں موجود اجزاء نہ صرف ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں بلکہ مائکروسیلکرو Retinopathyسے بچاتے ہیں۔ رات کو اس کے استعمال سے معدے
کے امراض نہیں ہوتے۔ جن افراد کو ذیابیطس نہیں ہے وہ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اگراس کو نزلہ اور زکام کے لیے استعمال کریں تو بھی یہ بے حد مفید ہے۔
آپ بھی اس آگاہی مہم کا حصہ بنیں اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔
https://Bit.ly/tdcchannel
اس طرح کی مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں ۔
https://chat.whatsapp.com/I7mln9AKsVj5ED6uOmPRTk

👍
❤️
14