The Diabetes Centre
The Diabetes Centre
June 16, 2025 at 04:09 PM
*ذیابیطس کے مریضوں کے لیے السی کے بیجوں کے 5 حیرت انگیز فوائد!* 1: شوگر لیول قابو میں رکھیں السی کے بیج میں موجود فائبر اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ خون میں گلوکوز کی مقدار کو قابو میں رکھتے ہیں۔ 2: کولیسٹرول کم کریں فائبر سے بھرپور السی LDL کولیسٹرول کو گھٹاتا ہے، دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد دیتا ہے۔ 3: نظامِ ہضم کی بہتری روزانہ استعمال سے قبض دور ہوتی ہے اور ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔ 4: میٹابولک سینڈروم میں کمی یہ بیج ذیابیطس ٹائپ 2 اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہیں۔ 5: وزن میں کمی میں مددگار السی میں موجود soluble fiber بھوک اور کھانے کی طلب کو کم کر کے وزن گھٹانے میں مدد دیتا ہے۔ 📏 استعمال کا طریقہ: روزانہ صرف 1 چمچ (Table Spoon) السی کے بیج استعمال کریں — آٹے میں ملا کر، دہی پر چھڑک کر یا پانی میں گھول کر۔ 📲 شوگر سے متعلق مزید معلومات کے لیے ہمارا پیج لائک کریں۔ 🔗:https://www.facebook.com/TheDiabetesCentre.Inc
Image from The Diabetes Centre: *ذیابیطس کے مریضوں کے لیے السی کے بیجوں کے 5 حیرت انگیز فوائد!*  1: شو...
👍 ❤️ 17

Comments