PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa
June 21, 2025 at 10:39 AM
علی امین کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ ہمارے نہتے لوگوں پر گولیاں چلائیں گے ، کربلا بنائیں گے تو جن لوگوں کو ہم لے کر آتے ہیں ان کا تحفظ نہ کریں؟ اپنے نہتے لوگوں کو مارنا دہشتگردی تھی تو کیا ہم اپنا دفاع نہ کریں؟۔ علیمہ خان

Comments