➳ᴾᵀᴵ ᭄𝑺𝒐𝒄𝒊𝒂𝒍 𝑴𝒆𝒅𝒊𝒂.ೃ࿐♥️✌️
June 21, 2025 at 09:42 AM
*‏🛑اہم خبر* *نان فائلرز کے لیے بینکوں سے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کرنے کی تجویز منظور* *نان فائلرز پر یومیہ 75 ہزار روپے نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.8 فیصد کرنے کی تجویز منظور* *𝆺𝅥⃝ ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ🇿𝘂𝗹𝗳𝗶𝗾𝗮𝗿༄baloch 𝐏𝐓𝐈🦅♥️*
👍 1

Comments