پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 19, 2025 at 09:58 AM
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن اگست میں ہوں گے. پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا بل منظور۔ انتخابات اگست 2025 میں ہوں گے۔ چیئرمین کیلئے BA ، وائس چیئرمین FA جبکہ کونسلر کیلئے تعلیمی قابلیت میٹرک لازمی قرار دی گئی ہے۔
👍 ❤️ 😢 😮 9

Comments