پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 19, 2025 at 01:41 PM
*تلاش گمشدہ* *نادر علی والد سہیل اختر قوم قریشی سکنہ مین* *مظفرآباد روڈ گلی نمبر 1* *جو کہ رکشہ ڈرائیور ھے کل مورخہ 18,6,2025کو گھر سے رکشہ لے کر نکلا لیکن ابھی تک واپس گھر نہ آیا موبائل بھی مسلسل بند جارھا ھے،* *اپنے طور بہت تلاش کی لیکن کچھ نہ پتہ چل سکا،* *لڑکے کی گمشدگی کی درخواست مقامی تھانہ سٹی عارف والا میں گزار دی گئی* *گمشدگی کی اطلاع ملتےہی پولیس نے بھی تلاش شروع کردی،* *برائے مہربانی اگر کسی کو اسکے بارے میں معلوم ھو تو فوراً مقامی پولیس کو اطلاع کر دیں،* *یا ورثہ کے ان نمبر پر مطلع کر دیں شکریہ* *حیدر علی* *0324,6882775* *محمد عمر،* *0303,7302743*
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: *تلاش گمشدہ*  *نادر علی والد سہیل اختر قوم قریشی سکنہ مین* *مظفرآباد ر...
😢 👍 😮 🙏 17

Comments