پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 19, 2025 at 03:57 PM
*☑️‏بلوچستان کے لئے ایک اور اعزاز 🇵🇰* *🔴نیویارک میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے زیتون کے تیل کے مقابلے میں لورالائی کے کسان کے باغ سے حاصل شدہ تیل کو عالمی معیار کا بہترین زیتون کا تیل تسلیم کر لیا گیا ہے ۔* *🔵اس مقابلے میں 1200 سے زائد برانڈز نے شرکت کی ۔۔*
❤️ 👍 32

Comments