پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 20, 2025 at 06:15 AM
*پاکپتن گذشتہ روز راکھ پل کے قریب نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی ڈیڈ باڈی ڈھونڈ لی گئی* *پاکپتن ڈیڈ باڈی کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئی. ڈیڈ باڈی نزد دلو والا بنگلہ عارفوالا سے ملی ریسکیو ذرائع* *پاکپتں 15 سالہ لڑکے کی شناخت جگا ولد شعبان ریلوے گراونڈ کا رہائشی تھا* *پاکپتن سوشل میڈیا*
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: *پاکپتن گذشتہ روز راکھ پل کے قریب نہر میں ڈوبنے والے لڑکے کی ڈیڈ باڈی ...
😢 🙏 😂 👍 71

Comments