پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 20, 2025 at 01:49 PM
*پاکپتن اطلاع عام* *وفاقی محتسب کے ایڈوائزر مورخہ 25 جون 2025ء دن 11 بجے عوامی ڈیرہ چوہدری سبطین اکرم أرائیں پبلک سیکرٹریٹ میں کھلی کچہر ی لگائیں گے* *وفاقی سرکاری اداروں کےخلا ف شکایات کا موقع پر ہی ازالہ کرائیں گے* *وفاقی محتسب اعجا ز احمد قریشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب کے ایڈ وائزر کی سربراہی میں وفاقی محتسب کی ٹیم 25 جون دن گیارہ عوامی ڈیرہ چوہدری سبطین اکرم آرائیں ساہیوال روڈ پاکپتن شریف کھلی کچہر ی لگا ئے گی جس میں وفاقی اداروں کے مقا می افسران بھی موجود ہوں گے* ۔ *وفاقی محتسب کے افسران، وفاقی اداروں کے خلا ف شکایات سن کر ان کے ازالے کے لئے متعلقہ اداروں کو موقع پر ہی ہدایات دیں گے* *کھلی کچہری عوام کو وفاقی محتسب کی طرف سے ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے پروگرام Outreach Complaint Resolution(OCR) کا حصہ ہے* ۔ *وفاقی محتسب نے بجلی، گیس، نادرا، بنظیر انکم سپورٹ پروگرام، پاسپورٹ آفس، پوسٹل لائف انشورنس، اسٹیٹ لا ئف انشو رنس کا رپو ریشن اور پاکستان پوسٹ آ فس سمیت وفاقی اداروں کے متعلقہ حکام کو کھلی کچہر ی میں شر یک ہو نے کی ہدایت کی ہے۔ عوام النا س کھلی کچہر ی میں وفاقی اداروں کے خلاف شکا یات پیش کر سکتے ہیں* *پاکپتن سوشل میڈیا*
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: *پاکپتن اطلاع عام*                                                    ...
👍 😮 3

Comments