
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 20, 2025 at 03:08 PM
*پاکپتن میں آرٹس کونسل کے قیام کے حوالے سے ٹیلنٹ آف پاکپتن کی ٹیم کی جہانگیر احمد وٹو صاحب اور حکیم لطف اللہ کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر پاکپتن محترمہ ماریہ طارق صاحبہ سے ملاقات*
*ٹیلنٹ آف پاکپتن اور پاکپتن سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم سے آرٹ کونسل کے قیام کیلئے پہلا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر پاکپتن محترمہ ماریہ طارق کو تفصیلی آگاہی کے بعد درخواست پیش کی گئی جس پر انہوں نے پاکپتن میں آرٹ کونسل کے قیام کی یقین دہانی کروائی*
*پاکپتن ٹیلنٹ آف پاکپتن اور ٹیم پاکپتن سوشل میڈیا کی طرف سے ڈپٹی کمشنر محترمہ ماریہ طارق صاحبہ کو پینٹنگ کارڈ، اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی اور جس پر ڈپٹی کمشنر صاحبہ کا کہنا تھا ٹیلنٹ کی افزائش کیلئے پاکپتن میں تعمیری اور مثبت کردار ادا کیا جائے گا*
*پاکپتن اور آخر میں ڈپٹی کمشنر ماریہ طارق صاحبہ سے ٹیلنٹ آف پاکپتن اور ٹیم پاکپتن سوشل میڈیا کی کاوشوں اور سرگرمیوں کو سراہا اور سرکاری سطح پر ہونے والے فیسٹیول میں پرفارمنس ایوارڈ بھی دیئے جائیں گے*
*نعمان رشید۔۔۔*
*ایڈمن پاکپتن سوشل میڈیا*

❤️
🙏
4