پاکپتن سوشل میڈیا✓
پاکپتن سوشل میڈیا✓
June 21, 2025 at 04:47 AM
*حافظ آباد' تھانہ جلالپور کی حدود میں بیوی کو برہنہ کرکے ڈانس کروانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج* *حافظ آباد' ملزم پہلی بیوی کو دوسری بیوی کے سامنے برہنہ کر کے ڈانس کرواتا رہا* *حافظ آباد' دوران ڈانس ملزم بیوی کی ویڈیوز بھی بناتا رہا* *حافظ آباد' ملزم واقعے کے متعلق کسی کو بتانے کی صورت میں ویڈیوز وائرل کر دینے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا* *حافظ آباد' ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور میں مقدمہ درج*
Image from پاکپتن سوشل میڈیا✓: *حافظ آباد' تھانہ جلالپور کی حدود میں بیوی کو برہنہ کرکے ڈانس کروانے و...
😢 🙏 😂 😮 13

Comments