
PML-N
June 20, 2025 at 02:06 PM
وزیراعلیٰ مریم نواز کی قومی ہاکی ٹیم کو ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب کی فرانس کیخلاف سیمی فائنل میں فتح پر اظہار مسرت
ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ، رانا وحید اشرف اور دیگر کھلاڑیوں کے شاندار کھیل کو سراہا

❤️
👍
😂
11