PML-N

PML-N

37.5K subscribers

Verified Channel
PML-N
PML-N
June 21, 2025 at 11:01 AM
وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ اپنی ٹیم سے کام لینا جانتی ہیں۔میاں نوازشریف اور میاں شہبازشریف کی مکمل رہنمائی وزیراعلیٰ مریم نواز کیساتھ ہے اور وہ انکے ویژن پہ عمل پیرا ہوکر انکا نام روشن کررہی ہیں۔ خواجہ عمران نذیر صوبائی وزیر صحت
❤️ 3

Comments