PML-N

PML-N

37.5K subscribers

Verified Channel
PML-N
PML-N
June 21, 2025 at 11:14 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے ہم نے جب کسان کارڈ شروع کیا تو اس پر تنقید ہوئی کہ کوئی لے گا نہیں کوئی پیسے واپس نہیں کرے گا جب رجسٹریشن شروع ہوئی تو 14 لاکھ درخواستیں آئی جس میں سے ساڑھے پانچ لاکھ کسانوں کو کسان کارڈ ملا اور 99 فیصد کسانوں نے رقم واپس کیا اور اب ہم نے کسان کارڈ فیز 2 کا آغاز کر دیا جس میں رقم بھی بڑھا دی اور کرائٹیریا بھی ساڑھے 12 ایکڑ سے 25 ایکڑ کر دیا وزیر زراعت و لائیو اسٹاک پنجاب سید عاشق حسین کرمانی
❤️ 👍 3

Comments