
PML-N
June 21, 2025 at 11:30 AM
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بہادر اور محنتی خاتون ہیں جب وہ اپنے والد کے ساتھ پابند سلاسل تھیں تو میں ملاقات کے لئے جیل گیا ان سے پوچھا کہ اتنی مشکلات میں بھی آپ خوش اور پر اعتماد ہیں تو انہوں نے کہا بیٹا جب آپ سچائی پر ہوں حق پر ہوں اور پھر اپنے معاملات اللہ تعالیٰ کے سپرد کیئے ہوں تو کچھ بھی مشکل نہیں لگتا
وزیر مواصلات پنجاب ملک صہیب بھرتھ
❤️
😂
3