
PML-N
June 21, 2025 at 12:00 PM
پنجاب میں میگا پراجیکٹس کا صرف اعلان نہیں ہوا بلکہ وہ تکمیل کے مراحل میں ہیں , سرگودھا میں نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی آؤٹ ڈور نے کام کرنا شروع کردیا ہے۔کینسر ہسپتال انشاءاللہ دسمبر میں کام شروع کردے گا۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
❤️
😂
6