Muhammad Muzamil Kamboh
May 24, 2025 at 11:32 PM
﴿وَٱلَّذِینَ یَبِیتُونَ لِرَبِّهِمۡ سُجَّدࣰا وَقِیَـٰمࣰا﴾ [الفرقان ٦٤]
اور (عباد الرحمن وہ ہیں ) جو اپنے رب کے سامنے سجدے اور قیام کرتے ہوئے راتیں گزار دیتے ہیں۔
★ابن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی تفسیر کرتے ہوئے کہتے:
جس نے بعد نماز عشاء دو یا اس سے زیادہ رکعتیں ادا کر لیں گویا اس نے اللَّه سبحانہ و تعالیٰ کے لیے سجدے اور قیام میں رات گزار دی۔
[تفسير القرطبي ٧٢/١٣]
❤️
2