
Muhammad Muzamil Kamboh
June 13, 2025 at 08:35 PM
*﴿فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ الْعَالَمِينَ﴾.*
’’تو یہ بتاؤ تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟‘‘
[الصافات : ٨٧]
امام قتادہ رحمہ اللہ (١١٧هـ) فرماتے ہیں :
«إِذَا لَقِيتُمُوهُ وَقَدْ عَبَدْتُمْ غَيْرَهُ».
’’(یہ بتاؤ تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟) کہ جب تم اس کے علاوہ غیروں کی عبادت کر کے اس کے سامنے جاؤ گے۔‘‘
[تفسیر الطبري : ١٩/ ٥٦٦ وسنده حسن]
