Muhammad Muzamil Kamboh
Muhammad Muzamil Kamboh
June 16, 2025 at 11:29 AM
🌟شائقین علم کے لئے عظیم خوشخبری🌟 فتنوں کے دور میں فہم منہج سلف کے حصول کا نادر موقع بروج انسٹیٹیوٹ طلبة العلم اور عوام الناس کے لئے پیش کر رہا ہے منہج سلف کی علمبردار کتاب *شرح السنہ للامام البربہاری* کی توضیح و تشریح پر مشتمل عظیم الشان *دورۃ علمیة* علم عقیدہ پر گرفت مضبوط کرنے کے لیے مختصر اور جامع کورس مدرس : امام العقیدہ ترجمان منہج سلف فضیلۃ الشیخ علامہ *عبداللہ ناصر رحمانی* حفظہ اللہ امیر جمیعت اہلحدیث سندھ سرپرست اعلی بروج انسٹیٹیوٹ رئیس المعہد السلفی للتعلیم و التربیہ 🔍 اہم موضوعات: منہجِ سلف کی اہمیت و ضرورت اہل السنۃ والجماعۃ کے متفقہ عقائد اہل بدعت کے شبہات اور ان کا علمی رد حدیث و سنت کا دفاع اور حجیت 🗓️ منتخب ایام | 🕓 عصر تا عشاء 👈 خواتین کے لیے باپردہ انتظام 🌐 آن لائن شرکت کی سہولت 🎓 مکمل کورس پر سند کا اجرا 📌 رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کریں: 👉 https://forms.gle/YXDcQGGH4kKGwJ917
Image from Muhammad Muzamil Kamboh: 🌟شائقین علم کے لئے عظیم خوشخبری🌟 فتنوں کے دور میں فہم منہج سلف کے حص...

Comments