
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
May 24, 2025 at 08:17 AM
اگر اللّه آپ سے اپکی چیز واپس لے لے تو ؟؟ کچھ کر سکتے ہیں آپ ؟ بیشک اللّه رحم کرنے والا ہے ۔۔۔لیکن وہ عذاب بھی دینے والا ہے ۔۔وہ چاہے تو تم سے ایک جھٹکے میں اپنی چیز واپس لے لے ۔۔تم دنیا میں اللّه کو عاجز نہیں کر سکتے 🌸
❤️
❤️
1