❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
❣️🕋اسلامک چینل🕋❣️
June 21, 2025 at 10:35 AM
نعمتوں میں لگ کر خالق حقیقی سے غافل نہ ہوں حضرت ابو یزید طیفور ابن عیسی بسطامی رحمۃ اللہ علیہ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو اس لیے نعمتیں عطا فرمائیں کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہوں مگر افسوس کہ یہ لوگ اسی میں مشغول ہو کر اللہ تعالیٰ سے غافل ہو گئے ۔ (

Comments